Home / pakistan News

pakistan News

مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو سامنے

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں مریم نواز احتساب عدالت کے جج کی خفیہ کیمرے سے بنی مبینہ ویڈیو سامنے لے آئیں، ان کا کہنا ہے کہ غیبی مدد سے شواہد ملے ہیں۔ مسلم لیگ ن کےرہنماشہبازشریف اورمریم نواز نے پریس کانفرنس میں کہا ہے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کو امریکا جانے سے روک دیا

ایف آئی اے امیگریشن نے لیگی رہنما رانا مشہود کو امریکا جانے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما  رانا مشہود کو رات 2 بجے امریکا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔  ایف آئی اے کے مطابق لیگی رہنما رانا مشہود …

Read More »

مریم نواز کی حکومت پر کڑی تنقید

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ ان کے دور حکومت میں دنیا میں پاکستان کی عزت بحال ہو رہی تھی لیکن الیکشن کے بعد اچانک تیزی سے ترقی کرتا ملک تنزلی کی طرف آ گیا۔ ظفر وال میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز …

Read More »

آصف علی زرداری کی گرفتار,اور کل یوم سیاہ منانےکا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے آصف زرداری کی گرفتاری پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے، سینئررہنماء پیپلزپارٹی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ کل 11 جون کو سندھ بھر میں احتجاج کیا جائے گا، احتجاج مکمل طور پر پرامن ہوگا، متنازع عدالتی فیصلوں کے ذریعے پیپلزپارٹی کو جھکایا …

Read More »

نواز شریف کو تو قید کر سکتے ہو لیکن ان کے نظریے کو نہیں,نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تو قید کر سکتے ہو لیکن ان کے نظریے کو نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو تو قید کر سکتے ہو، ان کے نظریے کو …

Read More »

فواد چوہدری کی ہدایت پر چاند کی رویت کے لئے قمری کیلنڈر تیارکرلیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا بڑا کارنامہ، اب چاند دیکھنے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ پانچ سال پہلے ہی پتا چل جائے گا۔ فواد چودھری کی ہدایت پر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سائنسی بنیادی قمری کیلنڈر تیار …

Read More »

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افطار ڈنر کا اہتمام, ن لیگ کے وفد نے شرکت

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی، بلاول بھٹو نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔ دعوت افطار میں ن لیگ کے وفد نے شرکت کی جس کی قیادت …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ ہوگئے، اپنے دورہ کویت میں وزیر خارجہ کویت کے ساتھ ویزہ سمیت دیگر دو طرفہ امور پر گفتگو کریں گے۔شاہ محمود قریشی نے کویت روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ …

Read More »

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج سہ پہر 3 بجے ادا کی جائیگی

لالا موسیٰ :پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کاجواں سال بیٹاگزشتہ روز دوست کےہمراہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔ نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ادا کی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمرکی تیز رفتارگاڑی لالہ موسیٰ میں بےقابوہوکر درخت سے جا ٹکرائی تھی …

Read More »

نواز شریف کی بیماری خطرناک اسٹیج پر پہنچ چکی ہے، عظمیٰ بخاری,نوازشریف نے احتجاج کی اجازت دے دی

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا نواز شریف کی بیماری خطرناک اسٹیج پر پہنچ چکی ہے، اپنے لیڈر کی صحت پر سیاست کی اجازت نہیں دیں گے، آئندہ چند دن میں قوم کو نئے سرپرائزملنے والے ہیں‌۔ مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ زاہد بخاری نے میڈیا …

Read More »