Home / international news

international news

مسلمانوں کے خلاف بیان پر آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والا نوجوان ہیرو بن گیا۔

مسلمانوں کے خلاف بیان پر آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والا نوجوان ہیرو بن گیا۔ کرائسٹ چرچ حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلیا کے سینٹیر فریزر ایننگ پر انڈا  پھوڑنے والے نوجوان کو پولیس نے رہا کردیا۔ پولیس نے اس سے قبل نوجوان کو ایک دن …

Read More »

کرائسٹ چرچ حملہ،پاکستانی باپ بیٹے کی شہادت کی تصدیق،نعیم ہیرو قرار

وہ شخصیت جنہوں نے نیوزی لینڈ مسجد حملے میں حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے ان کا نام نعیم راشد ہے اور انکا تعلق ایبٹ آباد پاکستان سے ہے. اس حملے میں انکا اپنا بیٹا طلحہ نعیم  شہید گیا. واقعی پاکستان دہشتگرد نہیں …

Read More »

کرائسٹ چرچ حملہ,6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ حکام نے کرائسٹ چرچ حملے میں چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شہدا میں سہیل شاہد، سید جہانداد علی، سید اریب احمد، محبوب ہارون، نعیم رشید اور طلحہ نعیم شامل ہیں۔ …

Read More »

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید ہوگے۔حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 زخمی ہوگئے جب کہ مسجد میں موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی 2 مساجد النوراورلینوڈ میں فوجی وردی میں ملبوس …

Read More »

نیوزی لینڈ مساجد حملہ آورکے اسلحے پر عبارت

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کی نماز کے دوران مساجد پر دہشتگرد حملے میں 49 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اس واقعے کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک،عالمی شخصیات اور آئی سی سی سمیت مختلف تنظیموں نے شدید مذمت کی،خود نیوزی لینڈ کی …

Read More »

بھارت کے پاس جنگ کے لیے صرف 10 دن کا اسلحہ ہے،امریکی اخبار نے بھارتی فوج کی قابلیت اور صلاحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا

امریکی اخبار نے بھارتی فوج کی قابلیت اور صلاحیت کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے لکھا ہے کہ نصف صدی بعد ہونے والے فضائی معرکے میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا۔   امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی اور کہا ہے کہ جنگ کی صورت …

Read More »

مودی جتنا جھوٹا وزیراعظم آج تک نہیں دیکھا بھارتی سیاستدان یوگندر یادیو

بھارتی سیاستدان یوگندر یادیو کا کہنا ہے کہ بھارت کے بہت سارے نااہل وزیراعظم گزرے لیکن نریندر مودی جتنا جھوٹا آج تک نہیں دیکھا۔ معروف بھارتی شاعر جاوید اختر کہتے ہیں کہ مودی تاریخ سے لے کر سائنس تک ہر چیز میں من گھڑت کہانیاں سناتے ہیں۔ نریندر مودی کے …

Read More »

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے74 افراد ہلاک

نئی دہلی بھارتی ریاستوں اترپردیش اور اترکھنڈ میں دو مختلف واقعات میں زہریلی 74 شراب پینے سے    افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ابتدائی فرانزک رپورٹس سے ظاہر ہوتا کہ تقریبات میں استعمال ہونے والی شراب غیرمعیاری تھی بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 74افرادہلاک ہوگئے ،شراب …

Read More »