Home / Buffalo & Cows

Buffalo & Cows

پاکستان کی دریائی بھینسوں کی بریڈز

پاکستان کی دریائی بھینسوں کی بریڈز برصغیر پاک و ہند میں دریائی بھینسوں کی بریڈ انتہائی قدیم ہے۔ ہر دریائی علاقے میں بھینسوں کی بریڈ پائی جاتی رہی ہے۔ سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے دریاؤں میں دریائی بھینسوں کی بریڈ پائی جاتی تھی جس کو 5000 سال پہلے …

Read More »

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض ہے. آجکل اس کا اٹیک پورے پنجاب تک پھیلا ہوا ہے. اس سے متاثرہ ریوڑ اور جانور جہاں سی سی پی پی کا شکار ہیں وہیں پر پی پی آر بھی فارمرز کیلئیے شدید پریشانی …

Read More »

جانور کی ڈلیوری میں آسانی کیلیے بہت ہی آسان نسخہ

جانور کی ڈلیوری میں آسانی کیلیے بہت ہی آسان نسخہ جانور کی ڈلیوری جانور کی خوراک اور جسمانی صحت کے حساب سے آسان یا مشکل مرحلہ ہے اگر جانور کے جسم میں ضروری منرلز وٹامنز وغیرہ جسمانی ضرورت کے حساب سے موجود ہوں تو یہ مرحلہ آسانی سے مکمل ہوجاتا …

Read More »

دودھ کی پیداوار اور ونڈے کا استعمال

دودھ کی پیداوار اور ونڈے کا استعمال آج کل مارکیٹ میں طرح طرح کے ونڈے اورماہرین با آسانی دستیاب ہیں۔ہر ونڈے کی اپنی افادیتاور ہر ماہر کی اپنی راے ہے لیکن یہ دونوں چیزیں اسی وقت کامیاب ہوں گی جبکہ یہ قا بل اعتبار اور کسیاصول پر مبنی ہوں۔ میں …

Read More »

جدید ڈیری فارمز کی ناکامی کی وجوہات

جدید ڈیری فارمز کی ناکامی کی وجوہات پچھلے3-5 سالوں سے ڈیری کو بزنس کے طور پر اپنانے کے رجحان میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ کئی سو لوگوں نے جدید طرز کے ڈیزائن(فن تعمیر)، جدید مشینری اور جانوروں کی بہترین نسلوں کے ساتھ ڈیری فارم کا بزنس شروع کیا۔ لیکن ان …

Read More »

گائے اور بھنس سے ذیادہ سے ذیادہ دودھ لینے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال : گائے اور بھنس سے ذیادہ سے ذیادہ دودھ لینے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب:  جب جانور 6 یا 7 مہینے کا گھبن / حاملہ ہو جائے تو یہ اپنے جسم اور بچے کو زیادہ سے زیادہ طاقت دینے کے لیے پروجسٹرن ہارمون خارج کرتی ہے. اس وجہ سے …

Read More »

ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﮨﻀﻤﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﮎ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ کا نسخہ

ہاضمہ مصالحہﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﮨﻀﻤﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﮎ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ کا نسخہ ﺳﻮﻧﻒ250 ﮔﺮﺍﻡﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 250 ﮔﺮﺍﻡﺭﯾﻮﻧﺪﭼﯿﻨﯽ 250 ﮔﺮﺍﻡﭼﺮﺍﺋﺘﮧ 200 ﮔﺮﺍﻡ ہیرائ دانہ100 گرامکلونجی 100 گرامﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ 250 ﮔﺮﺍﻡﺳﻮﻧﭩﮫ 150 ﮔﺮﺍﻡﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ 100 ﮔﺮﺍﻡﻣﯿﭩﮭﺎ ﺳﻮﮈﺍ 200 ﮔﺮﺍﻡﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ 250 ﮔﺮﺍﻡﻧﻤﮏ ﺳﻔﯿﺪ 250 ﮔﺮﺍﻡﭘﻨﯿﺮ ڈوڈی (تخم حیات ) 200 ﮔﺮﺍﻡﺩﺭﺝ ﺑﺎﻻ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍﺀ …

Read More »

آپ کی گائے یا بھینس نے ابھی بچہ دیا ہے تو آپکو کیا کرنا چاہئے؟ 6 باتیں

جانور کی پیدائش سے زچگی تک کا سفر بصد احترام گروپ کے تمام معزز ممبران کو السلام عليكم آج پہلی قسط پیش خدمت ہے آپ کی گائے یا بھینس نے ابھی بچہ دیا ہے تو آپکو کیا کرنا چاہئے؟ سب سے پہلے بچے کو ماں کے سامنے رکھیں اور اسکو …

Read More »

اپنے جانوروں کو زہر نہ کھلائیں اور خود دھوکا مت کھائیں۔

اپنے جانوروں کو زہر نہ کھلائیں اور خود دھوکا مت کھائیں۔ پاکستان میں بدلتے موسمی حالات جس طرح انسانی صحت اور خوراک پر اثرانداز ہورہے ہیں اسی طرح ہمارے جانوروں کی صحت اور خوراک پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہورہے ہیں جن کا اگر ہم جائزہ لیں تو …

Read More »