Home / pakistan News / قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج سہ پہر 3 بجے ادا کی جائیگی

قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی نمازجنازہ آج سہ پہر 3 بجے ادا کی جائیگی

لالا موسیٰ :پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کاجواں سال بیٹاگزشتہ روز دوست کےہمراہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔ نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ادا کی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمرکی تیز رفتارگاڑی لالہ موسیٰ میں بےقابوہوکر درخت سے جا ٹکرائی تھی جس کے نتیجے  میں انکا بیٹا انتقال کرگیا تھا۔ اسامہ قمر کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے لالہ موسیٰ میں ادا کی جائے گی ۔


وزیراعظم عمران خان نے قمر زمان کائرہ کے جواں سال بیٹے کی وفات پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ والدین اور خاندان کے لیے صبر کی دعا کی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جواں سال اسامہ قمر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار والدین کے لیے نا قابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔
 لالہ

About admin

Check Also

آصف علی زرداری کی گرفتار,اور کل یوم سیاہ منانےکا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے آصف زرداری کی گرفتاری پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *