Home / health tips / ناخنوں کی حفاظت اور خوبصورتی کیسے ہو سکتی ہے

ناخنوں کی حفاظت اور خوبصورتی کیسے ہو سکتی ہے

ناخنوں کی دیکھ بھال ہاتھوں  اور پیروں کی حفاظت کا ایک اہم حصہ ہے .  ناخن آپ کی صحت کی نشاندہی 
کرتے ہیں .  ناخنوں کی حالت سے  آئرن ، آکسیجن ، پروٹین ، وٹامن اور منرلز کی کمی کااندازہ ہوتاہے .  کیلشیم ، جیلاٹن ، وٹامن سی ، وٹامن ڈی ، وٹامن بی کمپلیکس اور فولک ایسڈ  ناخنوں کی صحت اور مضبوطی کے لیے ضروری ہیں

ناخنوں کی حفاظت اور خوبصورتی کیسے ہو سکتی ہے
ٹوٹے ہوئے ، پیلے ناخن شرمندگی کا باعث بنتے ہیں . ناخنوں کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کےلیے درج ذیل اقدامات کیے جا سکتے ہیں
نیم گرم زیتون کے تیل سے ناخنوں پر ہفتے میں تین مرتبہ مساج کرنے سے ناخن مضبوط ہو جاتے ہیں
لیموں کا رس نچوڑ کرچھلکے نہ پھینکیں بلکہ انہیں روزانہ ناخنوں پر  مساج کریں  . یہ ناخنوں کی پیلاہٹ دور کرنے میں مدد دے گا اور انہیں چمکدار اورخوبصورت بنائے گا
روزانہ ایک چمچ جیلاٹن کا دو ہفتے تک استعمال  ناخنوں کو مضبوط بناتا ہے
ایک چمچ لیموں کے رس میں دو چمچ ووڈکا شامل کر کے کسی بوتل میں محفوظ کرلیں اور روزانہ ناخنوں اور کیوٹیکلز پر  ملیں

About admin

Check Also

وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات کون کون سی ہے

بال سفید ہونا بڑھتی ہوئی عمر کا حصہ ہے لیکن بعض افراد کے بال وقت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *