Home / pakistan News / مریم نواز کا ٹوئٹ,یاد تو آتی ہو گی، دل دکھاتی ہوگی

مریم نواز کا ٹوئٹ,یاد تو آتی ہو گی، دل دکھاتی ہوگی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ٹویٹ کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مخالفین اور حامیوں کے سامنے سوال رکھ ڈالا کہ ان حالات میں انہیں نواز شریف کا دور تو یاد آتا ہو گا۔

 مریم نواز نے نیب کے چھاپے کی مذمت کی اور حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا محاذپرناکامی وپسپائی کے بعد بھی حکومت ہتھکنڈوں سےبازنہ آئی، نااہل حکومت اپنی حرکتوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپاسکتی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف گلوکار سجاد علی کے گانے کا سہارا لیتے ہوئے مریم نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں پی ٹی آئی حکومت کا موازنہ لیگی دور حکومت سے کیا گیا ہے۔
ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ یاد تو آتی ہو گی،دل دکھاتی ہو گی،ابھی تو آئے گی یاد۔

About admin

Check Also

آصف علی زرداری کی گرفتار,اور کل یوم سیاہ منانےکا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے آصف زرداری کی گرفتاری پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *