Home / pakistan News / سیالکوٹ: تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، خاتون دب کر جاں بحق

سیالکوٹ: تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، خاتون دب کر جاں بحق

سیالکوٹ میں تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، خاتون دب کر جاں بحق
سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں واقع ڈگری کالج ڈسکہ کے قریب تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔
ڈسکہ میں واقع ڈگری کالج  کے قریب تیل سے بھرے الٹنے والے ٹینکر  کے نیچے دب کر 1خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع   کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں واقع ڈگری کالج ڈسکہ کے قریب  حادثے میں الٹنے والے ٹینکر کے نیچے دب کر ایک راہ گیر خاتون جاں بحق ہو گئی،جس کی لاش کو ہسپتا ل منتقل کیا گیا۔مقامی پولیس اور ریسکیو اداروں نے ٹینکر الٹنے کے مقام کو گھیرے میں لے کر وہاں آمد و رفت معطل کر دی   تاکہ بہنے والے تیل کے باعث کسی قسم کا سانحہ رونما نہ ہو سکے۔

About admin

Check Also

آصف علی زرداری کی گرفتار,اور کل یوم سیاہ منانےکا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے آصف زرداری کی گرفتاری پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *