Home / health tips / کون سی چیز کتنی دیر میں ہضم ہوتی ہے,آئیں دیکھتے ہیں

کون سی چیز کتنی دیر میں ہضم ہوتی ہے,آئیں دیکھتے ہیں

کون سی چیز کتنی دیر میں ہضم ہوتی ہے
ہمارا معدہ مختلف اشیا کو مختلف وقت میں ہضم کرتا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ کون سی چیز کتنی دیر میں ہضم ہوسکتی ہے تاکہ ہاضمے کے مسائل سے بچا سکے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دیر سے ہضم ہونے والی اشیا کو دن یا رات میں سونے سے قبل کھانا آپ کو معدے کے مسائل میں مبتلا کرسکتا ہے۔ خصوصاً رات سونے سے قبل 
ہلکی پھلکی اشیا کھانی چاہئیں جو جلد ہضم ہوسکیں۔

کون سی چیز کتنی دیر میں ہضم ہوتی ہے تاکہ اس حساب سے کھانے کا شیڈول طے کرنے میں آسانی ہوسکے۔
پانی: صفر منٹ
کچی سبزیاں: 30 سے 40 منٹ
مرغی: 90 سے 120 منٹ
گائے کا گوشت: 180 منٹ
آلو: 90 سے 120 منٹ
پکی ہوئی سبزیاں: 40 منٹ
ڈیری مصنوعات: 120 منٹ
مچھلی: 45 سے 60 منٹ
خشک میوہ جات: 180 منٹ
.

About admin

Check Also

وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات کون کون سی ہے

بال سفید ہونا بڑھتی ہوئی عمر کا حصہ ہے لیکن بعض افراد کے بال وقت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *