Home / international news / کرائسٹ چرچ حملہ،پاکستانی باپ بیٹے کی شہادت کی تصدیق،نعیم ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ حملہ،پاکستانی باپ بیٹے کی شہادت کی تصدیق،نعیم ہیرو قرار

وہ شخصیت جنہوں نے نیوزی لینڈ مسجد حملے میں حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے ان کا نام نعیم راشد ہے اور انکا تعلق ایبٹ آباد پاکستان سے ہے.

اس حملے میں انکا اپنا بیٹا طلحہ نعیم  شہید گیا.
واقعی پاکستان دہشتگرد نہیں بلکہ دہشتگردی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں. پوری پاکستانی قوم آپکو سلام پیش کرتی ہے
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں حملے کے دوران 2 پاکستانیوں کی شہادت کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد اور 18 سالہ بیٹا طلحہ کی شہادت سے متعلق نیوزی لینڈ کے
حکام نے آگاہ کیا۔ نعیم اور طلحہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ حکومت نے شہید کی اہلیہ کو
باضابطہ طور پر فون کرکے آگاہ کیا۔

About admin

Check Also

نیوزی لینڈ مساجد حملہ آورکے اسلحے پر عبارت

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کی نماز کے دوران مساجد پر دہشتگرد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *