Home / Lifestyle / میری ایک بات مان لیں, ایک دن اللہ تعالیٰ کے شکر میں گذاریں

میری ایک بات مان لیں, ایک دن اللہ تعالیٰ کے شکر میں گذاریں

میری ایک بات مان لیں…صرف ایک دن…جی ہاں پورا ایک دن اللہ تعالیٰ کے شکر میں گذاریں…آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ’’شکر‘‘ کتنی بڑی نعمت ہے…اور ہم اس نعمت سے کس قدر محروم ہیں …صبح فجر سے الحمد للہ پڑھنا شروع کریںاور مغرب تک چلتے پھرتے،اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے جائیں…الحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہکبھی ایمان کی نعمت کو یاد کر کے…کبھی قرآن کی نعمت کو سامنے رکھ کر…کبھی نماز کی نعمت پر …کبھی والدین کی نعمت پر…کبھی صحت، عزت و عافیت کی نعمت پر…صرف ایک دن… 
ہاں صرف ایک دن…الحمدللہ ،الحمد للہ…اس دن اپنے دل کو ناشکری نہ رونے دیں…نہ غربت پر،نہ بیماری پر…نہ کسی کی بے وفائی پراور نہ اپنی ناقدری پر…بس نعمتیں یاد کرتے جائیں…ایک ایک اولاد،ایک ایک عضو …ایک ایک روپیہ…ایک ایک نیکی…سب کچھ یاد کرتے جائیں اور شکر ہی شکر…شکر ہی شکر…اس دن نا شکری کو چھٹی پر بھیج دیں…اور شیطان خبیث ناشکرے سے ہاتھ چھڑا لیں… ہزاروں بار دل کیخوشی سے پڑھ ڈالیںالحمد للہ، الحمد للہ…اگر اپنا کوئی درد یاد آئےتو کہیں کوئی بات نہیںالحمد للہ کینسر تو نہیں ہےالحمد للہ، الحمد للہ…اپنا کوئی غم یاد آئے تو کہیں کوئی بات نہیں …جنت میں سب غم دھل جائیں گےالحمد للہ، 
الحمد لل


About admin

Check Also

لاہور کے عجائب گھر میں شیطانی مجسمے نے تہلکہ مچادیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *