Home / Lifestyle / زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو

زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو

زلیخا تو بہت ہیں ، تم یوسف بنو
آج کے نوجوانوں کیلیئے زبردست تحریر
والد صاحب نے فرمایا
بیٹا …..!! کبھی کسی کی عزت سے مت کهیلنا ۔
کہیں ایسا نہ ھو ۔ کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیئے رف کاپی ھو جائے ۔
ایک ﺭﻭﺯمیں نے اپنے والد کی ان تمام ﻧﺼﯿﺤتوں کا جواب طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ :
ان باتوں کا دور گزر گیا ھے ۔ بابا جان ۔۔۔۔۔ !!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں ۔ اور وہ تو خود  ایسا چاہتی ہیں
میرے والد نے میری آنکهوں میں آنکهیں ڈال کر کہا :
بیٹا ﺯﻟـﯿـﺨـﺎبہت ﺯﯾﺎﺩﻩہیں ۔
مگر ۔۔۔۔۔ آپ ” ﯾـﻮﺳـﻒ” بن جائو ۔۔۔۔۔ !!
جیسے  ھی میں نے یہ جملہ سنا ۔ میرے رونگٹے کهڑے ہوگئے ۔
قینچی کی طرح چلتی زبان بند ہوگئی ۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تها
جو بابا جان کے سامنے پیش کر سکتا ۔ ﻭﺍقعی وہ ﺣﻖ  اور سچ کہہ رھے تهے ۔
ہمیشہ ﺯﻟـﯿـﺨـﺎﺯﯾﺎﺩہ رھی ہیں اور ہیں ؛
مجهے چاھیئے کہ میں ” ﯾـﻮﺳـﻒ” بنوں ۔۔۔۔۔
تیرے یـــــوســـــف بننے سے ، زلیخـــــا بهی  ہوش و حواس میں آ جائیگی ___
آج کے معاشرے کیلیئے ایک زبردست اخلاقی پیغام ۔

About admin

Check Also

لاہور کے عجائب گھر میں شیطانی مجسمے نے تہلکہ مچادیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *