Home / pakistan News / لاہور:علیم خان کیخلاف آف شورکمپنیوں اورآمدن سے زائداثاثوں کےکیس کی سماعت

لاہور:علیم خان کیخلاف آف شورکمپنیوں اورآمدن سے زائداثاثوں کےکیس کی سماعت

لاہور:علیم خان کیخلاف آف شورکمپنیوں اورآمدن سے زائداثاثوں کےکیس کی سماعت
لاہور:عدالت نےرہنماپی ٹی آئی علیم خان کو10روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالےکردیا
علیم خان 2000میں ایک عام شخص تھے، اچانک 871 ملین کے مالک بنے،پراسیکیوٹرنیب
لاہور: علیم خان 2003 سے 2007 تک وزیر رہے ، پراسیکیوٹر نیب
علیم خان کی 35 کمپنیاں بن گئیں ،سیکڑوں اکاؤنٹس سامنے آئے ،پراسیکیوٹرنیب
لاہور: علیم خان کے اثاثوں کی مالیت 15سے 20ارب روپےہے،پراسیکیوٹرنیب کا انکشاف
لاہور: علیم خان نے اپنے اثاثے الیکشن گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے،پراسیکیوٹرنیب
 آپ بتائیں 9 روزہ جسمانی ریمانڈمیں آپ نےکیا کیا؟  عدالت  کاپراسیکیوٹرنیب سے سوال
لاہور: 31 گواہوں کو بلایاجن میں سے 7لوگ آئے،پراسیکیوٹرنیب
 علیم خان نے 900 کنال زمین خریدی ،ابھی تک نہیں بتایاکیسے خریدی گئی،  تفتیشی افسر
لاہور: علیم خان نے 900 کنال کی قیمت 60 کروڑروپے ظاہر کی،پراسیکیوٹرنیب
علیم خان نے 2003 میں زمین خریدی مگراس وقت انکے پاس اتنی رقم نہیں تھی  ،پراسیکیوٹرنیب
 علیم خان نے یہ بھی نہیں بتایا 900 کنال کی ادائیگی کےثبوت پیش نہیں کر سکے،پراسیکیوٹرنیب
لاہور: علیم خان نے بے نامی اکاؤنٹس سے ادائیگی کی،پراسیکیوٹر نیب وارث جنجوعہ  کادعویٰ
لاہور: علیم خان تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے،پراسیکیوٹرنیب
اب تووہ منسٹر بھی نہیں پھربھی آپ کہہ رہےہیں تعاون نہیں کررہے،عدالت
لاہور:عمیرعبدالعلیم کا ملازم ہے جس کے اکاؤنٹ میں بھاری رقم ہے،نیب کادعویٰ
لاہور:علیم خان نےبے نامی جائیدادیں بھی بنائیں،نیب
علیم خان نےبہت سے پیسے باہر بھجوائےاورواپس بھی آئےلیکن اب بھی تعاون نہیں کر رہے،نیب
بیرون ملک آپکی کونسی پراپرٹی ہے جس سے 15 کڑوڑ روپے آئےاسکی تحقیقات کر رہے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
کس اکاؤنٹ سے بھیجے اسکی کوئی کڑی نہیں مل رہی، نیب پراسیکیوٹر
1991 میں عبدالعلیم خان کے والد ریٹائرڈ ہوئے تو اس وقت انکے پاس موجودہ جائیداد سے مطابقت نہیں رکھتا، نیب پراسیکیوٹر
ہم بینک ٹرانزیکشنزکا پتہ لگا رہے ہیں کہ وہ پیسے کون بھیج رہا ہے، پراسیکیوٹر نیب
30 ملین کے حساب سے پاکستانی روپے کے حساب سے 90 کڑوڑ بنتا ہے، نیب پراسیکیوٹر
ان پراپرٹی جو سیل پرچیز والے ہیں انکی بھی تحقیقات کر رہے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
لاہور, علیم خان کے والدین کو باہر سے پندرہ کروڑ آئے جس کے متعلق پتہ نہیں کہ کس نے بھجوائے,  نیب پراسیکیوٹر
لاہور,  جو رقم آئی وہ اگلے دن ہی علیم خان کے اکاونٹ میں جمع ہو گئی,  نیب پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ
لاہور, علیم خان کے والدین ان کے بے نامی دار ہیں,  نیب پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ
لاہور, علیم خان نے دوبئی میں نوے کروڑ کی جائیداد خریدی, نیب ہراسیکیوٹر
 دبئی جائیداد سےمتعلق یہ نہیں بتایا پاکستان سے پیسہ کس طرح بھیجا، وکیل نیب
دبئی میں جائیداد سےمتعلق کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ وہ علیم خان کی ہے؟ عدالت
 علیم خان اسے اپنی جائیداد مانتے ہیں مگر اس کے کاغذات نہیں دے رہے،نیب
لاہور, نیب حقائق کو تروڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے,  وکیل علیم خان  عدنان شجاع بٹ
ہم تمام  دستاویزات دے چکے اور ہر قسم کا تعاون کر رہے ہیں، وکیل علیم خان
ڈی جی نیب تسلیم کرچکے تمام دستاویزات موجودہیں مگرعدالت میں غلط بیانی کی گئی، وکیل علیم خان
لاہور: آپ 7سال تک پبلک آفس ہولڈررہے، عدالت کا علیم خان سےمکالمہ
لاہور: ہماری 35  میں سے صرف 2کمپنیاں کام کررہی ہیں، وکیل علیم خان
لاہور, 900 کنال زمین میں علیم خان پچاس فیصد کے پارٹنر ہیں باقی کا پچاس فیصد میاں عامر محمود کا ہے,  وکیل علیم خان
لاہور, نیب صرف جسمانی ریمانڈ کے لیے بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے تاکہ میڈیا ہر چلایا جا سکے,  وکیل علیم خان
لاہور, اے اینڈ اے کی جو بھی جائیدادیں خریدیں ،80فیصد قرض لےکرخریدی گئیں ،  وکیل علیم خان
گرفتاری  آف شور کمپنی میں کی،بعدمیں آمدن سے زائداثاثوں میں عدالت میں پیش کردیا، وکیل
لاہور:اےاینڈ اےکی جائیدادیں80فیصد قرض لے کر خریدی گئیں، وکیل علیم خان
لاہور: میرے والد پروفیشنل بینکر اور رئیل سٹیٹ کا کام کرتے تھے ،   علیم خان
 میرے والد گلبرک میں رہتے تھے اورمجھے کینیڈاپڑھنے بھجوایا،علیم خان کا بیان
لاہور: مجھ ہر آج تک کرپشن کا ایک الزام نہیں لگا،رہنماپی ٹی آئی علیم خان
لاہور: نیب 10سال تک کیا کرتارہا،اس دوران میں وزیر نہیں تھا، علیم خان
لاہور: نیب کو میرے خلاف پاناما لیکس سے دستاویزات نہیں ملیں، علیم خان
لاہور: میرا نام پاناما لیکس میں نہیں تھا،سابق سینئرصوبائی وزیر علیم خان
لاہور: نیب انہی دستاویزات کی بنیاد پرمجھے ملزم بنا رہا ہے جو میں نے پیش کیں،علیم خان
لاہور: کیا اتنے سال نیب بھنگ پی کر سورہاتھا،رہنماپی ٹی آئی  علیم خان

About admin

Check Also

آصف علی زرداری کی گرفتار,اور کل یوم سیاہ منانےکا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے آصف زرداری کی گرفتاری پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *