Home / international news / بھارت میں زہریلی شراب پینے سے74 افراد ہلاک

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے74 افراد ہلاک

نئی دہلی
بھارتی ریاستوں اترپردیش اور اترکھنڈ میں دو مختلف واقعات میں زہریلی 74 شراب پینے سے  
 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ابتدائی فرانزک رپورٹس سے ظاہر ہوتا کہ تقریبات میں استعمال ہونے والی شراب غیرمعیاری تھی
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 74افرادہلاک ہوگئے ،شراب پینے سے درجنوں افرادکی حالت غیرہوگئی،بھارتی میڈیاکے مطابق اترپردیش میں 40اوراترکھنڈمیں 34ہلاکتیں ہوئیں، پولیس نے شبہ ظاہرکیا کہ دونوں واقعات میں شراب ایک ہی جگہ سے آئی تھی۔ ،بھارت میں ہرسال زہریلی شراب پینے سے ایک ہزارافرادہلاک ہوجاتے ہیں۔ 

About admin

Check Also

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید ہوگے۔حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *