Home / Buffalo & Cows / گائے اور بھنس سے ذیادہ سے ذیادہ دودھ لینے کا طریقہ کیا ہے؟

گائے اور بھنس سے ذیادہ سے ذیادہ دودھ لینے کا طریقہ کیا ہے؟


سوال :

گائے اور بھنس سے ذیادہ سے ذیادہ دودھ لینے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب:
 جب جانور 6 یا 7 مہینے کا گھبن / حاملہ ہو جائے تو یہ اپنے جسم اور بچے کو زیادہ سے زیادہ طاقت دینے کے لیے پروجسٹرن ہارمون خارج کرتی ہے. اس وجہ سے اگر آپ اس کو ونڈا ڈالو تو دودھ کے بجائے جانور کا جسمانی صحت بہتر ہوجاتی ہے.
آپ یہاں پہ دو سوال جو ہمارے فامرز کے ذھین میں ڈال دیے گئے ہیں
1) ونڈا گرم ہیں،  بچھڑا یا حمل گراتا ہے
2) گھبن جانور کو ونڈا ڈالنا نقصان دہ ہے
پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ کیا آپ نے ونڈا کھانے والے اور نہ کھانے والے جانوروں کا درجہ حرارت چیک کیا ہیں کہ نہیں یا آپ نے تجربے کے بغیر سنی سنائی باتوں پہ یقین رکھا ہے.
خدا کا قانون ہے کہ بیماری کے علاوہ کسی جانور یا انسان کا درجہ حرارت نہ ذیادہ ہوتاہے نہ کم
دوسرے سوال کا جواب یہ ہےکہ جب آپ جانور کو سوھنے سے 60 دن پہلے دودھ والا ونڈا ڈالتے ہو تو
1) جانور وقت پہ جیر نکالے گا
2) جانور کا دودھ ذیادہ سے ذیادہ ہوگا
3) جانور سال کے اندر اندر دوبارہ بچہ دے گا
4) جانور کو زہرباد کی بیماری نہ لگے گا
5) جانور کے منہ اور دودھ سے بد بو نہیں آئے گا
6) جانور صحتمند اور توانا بچھڑا دے گا
یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ اگر آپ 7 ماہ کے جانور کو اگر 1.5 کلو دودھ والا ونڈا صبح شام کھلاتے ہو تو آپ کے اپنے ڈیری فارم کو کامیابی سے چلاوگے. سارے فارم کے کام لیبر کرتا مگر گھبن جانوروں کا ونڈا میں خود اپنے ہاتھوں سے ڈالتا ہوں.
کیونکہ یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے اور ہمارے فارم کے فایدے اور نقصان کا واحد وجہ بھی ہے

About admin

Check Also

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *