Home / international news / ترکی میں ٹرین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 43 زخمی

ترکی میں ٹرین حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 43 زخمی

Seven people died in a train accident in Turkey, 43 injured
Seven people were killed and 43 wounded in an encounter between the train and the engine in Ankara, Turkey capital.
According to the foreign news agency, the train was going to the Turkish capital of the Turkish capital Due to acceleration, the engine exploded the tracks at a distance from Ankara.Due to which 7 people were killed and 43 injured.

:انقرہ
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ٹرین اور انجن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔

 تیزرفتاری کے باعث انقرہ سے کچھ ہی فاصلے پر ایک اسٹیشن پر پٹریوں کا معائنہ کرنے والے انجن سے ٹکراگئیجس کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوئے 
  ہیں۔

About admin

Check Also

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید ہوگے۔حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ کون

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *