Home / 2018 / May (page 3)

Monthly Archives: May 2018

جانور کا قد و کاٹھ بڑھانے کا ٹوٹکه 2019

اسلام و علیکم .جانور کا قد و کاٹھبڑھانے کا ٹوٹکه:  اچھی خوراکویکسینیشنصاف ستھراصحت أفزأ ماحولتمام تر توجه کےباوجود ایسی کیاکمی ھے جو جانورکے مطلوبه نتائجکی راه میں رکاوٹ ھے1جانور کو کھلانے کا وقت مقرر ھو2 سبز چاره کسیاونچی جگه پر باندھ کےکھلانا3 جانور کا سینه بنانے کیلۓزمین کی سطح سے ایکفٹ …

Read More »

دودھ والا ونڈا خود تیار کریں ونڈا فارمولا

اسلام و علیکم . دودھ جانوروں کا*کیمیکلز سے پاک*سستا*خالص*صحت افزاء اور وٹامنز/منرلز سے بھوپور ونڈہ گھر بنائیں چاول دانہ بیس کلو (ٹوٹہ)جو/گندم ایک منمکئی ایک منکالا چنا پانچ کلوگڑ پانچ کلوتارہ میرا / سرسوں دس کلوسونف ایک کلوآیوڈین نمک تین کلوکھل بنولہ ایک بوری کو الگ سے کوٹ لیں نمک، …

Read More »

نارمل نسل کی بکریوں سے اچھی نسل کی تیاری 2018

نارمل نسل کی بکریوں سے اچھی نسل کی تیاری:- اگر آپ کسی اچھی نسل کے بکروں کا فارم بنانا چاہتے ہیں لیکن کاموری، مکھی چینی، راجن پوری یا کسی اور اچھی نسل کے بکرے خریدنے کا سرمایہ نہیں ہے تو اپنی حیثیت کے حساب سے کچھ دوغلی اور عام سی …

Read More »

جانوروں میں حمل گرانے یا abortion کی وجوہات: 2018

جانوروں میں حمل گرانے کی بہت ساری وجوہات ہیں جن کو صرف ایک پوسٹ میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس لیے اس پوسٹ میں صرف ابارشن کی وجوہات اور چند بنیادی باتوں کو آپ کے سامنے رکھنا مقصود ہے۔ انشاءاللہ اس پورے ٹاپک کو علامات، علاج، احتیاطی تدابیر، وجوہات، …

Read More »

جانوروں کی سونے سے پہلے تیاری کی اہمیت۔ 2018

جانوروں کی سونے سے پہلے تیاری کی اہمیت۔ لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ جانور سونے والا ہے کیاکھلائیں کہ اگلے سوئے میں دودھ زیادہ دے۔ میں تو اس بات پر اللہ کا شکر گزار ہوں کے کم ازکم لوگوں میں اتنی سمجھ تو پیدا ہوگئی ہے کہ یہ سوال …

Read More »