Home / Buffalo & Cows / نیلی کی بھینس اور راوی کی بھینس فرق

نیلی کی بھینس اور راوی کی بھینس فرق


نیلی کی بھینس کی گردن لمبی واتھ یعنی موں باریک ہوتا ھے گردن بریک لمبی آنکھ ذیادہ مانکی ہوتی ھے اور وکھی چھوٹی پسلیاں کھولی کھولی جسم پے بال بہت زیادہ ٹاگے لمبی باریک دونھی نہیں کولی چھوٹی سی سینگ باریک بہت گول ہو کر گھوما ہویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راوی کی بھینس کی اس سے اولٹ ھے گردن موٹی چھوٹی سینگ پیچے ہوں کر موٹا گول ہویا ھے وکھی بڑی کولی بڑی وغیرہ

About admin

Check Also

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *