Home / All Posts / جانور کا قد و کاٹھ بڑھانے کا ٹوٹکه 2019

جانور کا قد و کاٹھ بڑھانے کا ٹوٹکه 2019


اسلام و علیکم .
جانور کا قد و کاٹھ
بڑھانے کا ٹوٹکه: 
اچھی خوراک
ویکسینیشن
صاف ستھرا
صحت أفزأ ماحول
تمام تر توجه کے
باوجود ایسی کیا
کمی ھے جو جانور
کے مطلوبه نتائج
کی راه میں رکاوٹ ھے
1جانور کو کھلانے کا 
وقت مقرر ھو
2 سبز چاره کسی
اونچی جگه پر باندھ کے
کھلانا
3 جانور کا سینه بنانے کیل
ۓ
زمین کی سطح سے ایک
فٹ یا اس سے بھی کم 
سطح پر ونڈه کا برتن
رکھ کر کھلانا
4 پشت اور پٹھ
بنانے کیل
ۓ جانور کے 
قد کے مساوی یا قد سے
معمولی سطح پر بلند کر کے
کھانے کا برتن رکھنا
5 جانور کو ھمیشه
باندھتے وقت رسی کو
اوپر کی طرف رکھنا
تاکه جانور کو سر اٹھاکر
کھڑا ھونے کی عادت ھو جا
ۓ
رسی ایسے باندھے کے
بیٹھنے میں تکلیف نه ھو
اور سربلندی بھی مزاج
میں آجا
ۓ
6 کھانے کے بعد تھوڑی
دیر چھل قدمی کروانا
7 روزانه کچھ دیر کھلا
چھوڑنا تاکه جانور
گھومے پھرے 
اچھل کود کرے
یه چند ٹوٹکے
آج آپ دوستوں کی
خدمت میں پیش ھیں
آپ بھی اپنے تجربات
شیئر کریں
جزاکم الله خیرا

About admin

Check Also

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *