Home / Buffalo & Cows / جانوروں کے بچوں کو کاف سٹاٹر ونڈہ پر پال کر دودھ کی آمدن سے زیادہ انکم حاصل کریں 2018

جانوروں کے بچوں کو کاف سٹاٹر ونڈہ پر پال کر دودھ کی آمدن سے زیادہ انکم حاصل کریں 2018


جانوروں کے بچوں کو کاف سٹاٹر ونڈہ پر پال کر 
دودھ کی آمدن سے زیادہ انکم حاصل کریں 
میرے فارمولہ سے 15 ماہ میں کٹیاں گھبن
منافع ھی منافع
کاف سٹارٹر کا فارمولہ *
10مکئی کا ڈالہ / دلیہ (خوب پسی ہوئی مکئی)
5کلوگرام2- چوکر گندم -5 کلو
5کلو میظ گلوٹن (رفحان) 30% 5 کلو گرام
ایل۔ایس منرلرز Nawan کمپنی 200 گرام
*سب اجزا کو مکس کریں میظ گلوٹن دستیاب نہیں تو لاھور ریٹ پر گوندل بردارز کمپنی سے رابطہ کرکے 03006986918 اپنے شہر منگواہیں
طریقہ ***
بچھڑا بچھڑی/ کٹی کٹا کے سامنے
یہ ونڈہ پیدائش کے پہلے ھفتہ سے 6 ماہ تک ھر وقت کھرلی میں پانی کے برتن کے ساتھ اس کے سامنے رھے تاکہ اپنی مرضی سے دل بھر کر اپنی مرضی سے کھائے
نوٹ پہلے ھفتہ سے اس کوماں کے 2 تھن دودھ بھی ساتھ دیں
جب یہ روزانہ ایک کلو ونڈہ کھانے لگ جائے
( تقربیا 2 ماہ بعد)
تب اس کو ماں کے دودھ پلانے کی کوئی ضرورت نہیں
– اس کے بعد ونڈہ کے ساتھ
اس کو خشک لوسن/ برسیم یا سبز چارے شروع کریں اب یہ ونڈہ کھانے سے یہ 6 ماہ کی بجائے 2 ماہ بعد ھی چارہ ھضم کرنے کے قابل ھے اس فارمولے کا ونڈہ کھانے سے اس کی اوجھڑی 2 ماہ میں بن جاتی ھے جوکہ عام حالات میں صرف دودھ پر پرورش پر 6 ماہ میں بنتی ھے
6 ماہ تک ونڈہ اور ساتھ سبز چارا پر پالیں چارہ مناسب دیں ونڈے کی بچت نہیں کرنی یہ سارا خرچ 100 گنا زیادہ ھو کر آپ کی جیب میں آنا ھے

About admin

Check Also

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *