Home / Buffalo & Cows / گائے کا دودھ برھانے کے لئے 2018

گائے کا دودھ برھانے کے لئے 2018



  گائے کا دودھ برھانے کے لئے
ایک پاؤ لیموں کے رس میں ایک پاؤ چینی اچھی طرح مکس کریں اور اس میں ایک پاؤ سرسوں کا تیل پکا کر شامل کرنے کے بعد ایک پاؤ 
سہانجنے کے پتوں کا پاؤڈر اور ایک پاؤ آٹا ملا اچھی طرح گوندھ کر پیڑے بنالیں .آٹا کم یا زیادہ کرسکتے ھیں
. یہ مقدار دو جانوروں کے لیے ھے. دو ناغوں کے ساتھ ایک ماہ تک استعمال کرائیں, گبھن جانور کو دینا ھو تو لیموں کی جگہ عام پانی ملائیں.پیڑے کھلانے کے بعد تین گھنٹے تک جانور کو پانی اور چارہ نہ دیں. جانوروں کی صحت اور دودھ کی پیداوار کے لیے بہترین نسخہ
                       

About admin

Check Also

پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض کیسے بچاو کریں گے

پلورو نمونیا/سی سی پی پی پلورونمونیا بھیڑ بکریوں کی انتہائی متعدی اور جان لیوا مرض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *